انوار سہیلی حسین واعظ کاشفی کی معروف فارسی تصنیف ہے۔ اس میں کلیلہ و دمنہ کا ہندوستانی قصہ نہایت دلآویز اور سلیس زبان میں تحریر کیا گیا ہے۔ کلیلہ و دمنہ ابو المعالی نصر اللہ کی عربی تصنیف ہے۔ کمال الدین حسین واعظ چاہتے تھے اس کا ترجمہ بہتر انداز میں عربی اشعار اور مثالوں کو چھوڑ کر کریں مگر وہ ایسا نہ کر سکے اور انداز بیاں میں تکلف آ گیا۔ عربی کی کلیلہ و دمنہ، سنسکرت کی مشہور کتاب پنچ تنتر پر مبنی ہے۔[1]

انوار سہیلی
 

مصنف ملا حسین کاشفی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف لیجنڈ   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انور سھیلی ایک نایاب کتاب ہے جو ہر شغبے سے تعلق رکھنے والے کے لیے انتہایی مفید ہے۔ میں خود اس کا پشتو ترجماں والے جلد کو پڑھا ہوں بہت ہی مفید اور دلکش قصے ہیں جو زندگی کے ہر شغبے سے تعلق رکھنے والے کے لیے سبق آموز ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 77