انور لعل دین
پاکستان میں سیاستدان
انور لعل دین ایک پاکستانی سیاست دان جو مارچ 2018ء سے ایوان بالا پاکستان کے رکن ہیں۔
انور لعل دین | |
---|---|
رکنِ ایوان بالا پاکستان | |
آغاز منصب 12 مارچ 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمانور لعل دین سینیٹ انتخابات 2018ء میں غیر مسلم سیٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امید کے طور پر ایوان بالا پاکستان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[1][2] انھوں نے 12 مارچ 2018ء میں سینیٹر کا حلف اٹھایا۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "LIVE: PML-N-backed independent candidates lead in Punjab, PPP in Sindh - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 3 مارچ 2018۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-03
- ↑ خان، افتخار اے۔ (4 مارچ 2018)۔ "PML-N gains Senate control amid surprise PPP showing"۔ DAWN.COM۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-04
- ↑ "Senate elect opposition-backed Sanjrani chairman and Mandviwala his deputy". The News (انگریزی میں). 12 مارچ 2018. Archived from the original on 2018-03-12. Retrieved 2018-03-12.
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (help)