انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل
انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل (انگریزی: Incheon Asiad Main Stadium)، ایشیائی کھیل 2014 کا مرکزی میدان ہے۔ ایشیائی کھیل 2014ء جنوبی کوریا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہیں گئے۔ اس دوران افتتاحی تقریب اہم مقابلے اور اختتامی تقریب اسی میدان میں منعقد ہوں گے۔ ابتدائی طور پر اس کو اس طرح بنایا گيا ہے کہ ایشیائی کھیلوں کے دوران 60,000 افراد کی گنجائش ہو گی اور کھیلوں کے بعد یہ کم ہو کر 30,000 رئے جائے گی۔
مرکزی میدان ایشیائی کھیل Asiad Main Stadium | |
مکمل نام | انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل |
---|---|
مقام | انچیون, جنوبی کوریا |
گنجائش | 30,000 61,074 (2014 ایشیائی کھیل)[1] |
سطح | گھاس |
تعمیر | |
بنیاد | 25 جون 2011 |
افتتاح | 1 جولائی 2014 |
لاگت تعمیر | کوریائی وون 496 بلین USD $ 429 ملین |
معمار | پوپولوس[2] |
کرایہ دار | |
ایشیائی کھیل 2014 ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد 2014 |
| ||