انگش قوم
انگش (Ingush) (انگش: ГIалгIай Ghalghai) زیادہ تر شمالی قفقاز کی روسی جمہوریہ انگوشتیا کا ایک قفقاز آبائی نسلی گروہ ہے۔ انگش زیادہ تر سنی مسلمان ہیں اور انگش زبان بولتے ہیں۔ چیچن اور انگش کو اجتماعی وائناخ (Vainakh) کہا جاتا ہے۔[4]
(بائیں سے دائیں): رسلان اوشیف, مراد ضیازیکوف, یونس بیگ, محمد سعید | |
کل آبادی | |
---|---|
(500,000) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
روس | 444,833[1] |
انگوشتیا | 385,537 |
چیچنیا | 1,296 |
شمالی اوسیشیا-الانیا | 28,336 |
قازقستان | 16,893 |
بلجئیم | 8,000[2] |
ناروے | 3,000[3] |
عراق | 2,000 |
یوکرین | 455 |
زبانیں | |
انگش | |
مذہب | |
بنیادی طور پر مسلم شافعی | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
چیچن, باتس, کیست. |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Russian Census 2010: Population by ethnicity"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2013
- ↑ "Ждут ли Юнус-Бека Евкурова в Европе и коротко об организаторах встречи в Бельгии"۔ Habar.Org۔ 1999-02-22۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2013
- ↑ "ЧЕЧЕĐ?Đśđť и Đ˜Đ?Đ"Đłđ¨Đ˜! Đ&#X;Đžń‡Đľđźńƒ вы но выхОđ´Đ¸Ń‚Đľ на Ńƒđťđ¸Ń†Ń‹ Đ?Đžń€Đ˛Đľđłđ¸Đ¸?"۔ Diaspora.no۔ 2011-01-24۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2013
- ↑ Arutiunov, Sergei. (1996). "Ethnicity and Conflict in the Caucasus". Slavic Research Center