یوئیفا یورپی چیمپئن شپ
(یو ای ایف اے یورپی فٹ بال چیمپئن شپ سے رجوع مکرر)
یوئیفا یورپی چیمپئن شپ (UEFA European Championship) جسے غیر رسمی طور پر یوروز (Euros) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (یوئیفا) کے ارکین کی سینئر مردوں کی قومی ٹیموں کے درمیان بنیادی ایسوسی ایشن فٹ بال مقابلہ ہے جو براعظم یورپ کے چیمپئن کا تعین کرتا ہے۔
قیام | 1960 |
---|---|
علاقہ | یورپ (یوئیفا) |
ٹیموں کی تعداد | 24 (فائنل) 55 (اہل) |
متعلقہ مقابلے | فیفا کنفیڈریشنز کپ |
موجودہ چیمپئنز | پرتگال (پہلی مرتبہ) |
ویب سائٹ | رسمی ویب گاہ |
نتائج
ترمیم- ↑ No third place play-off has been played since 1980; losing semi-finalists are listed in alphabetical order.
- ↑ No extra time was played.
- ↑ Postponed to 2021 due to the یورپ میں کورونا وائرس کی وبا.
- ↑ Pan–European edition hosted by 11 countries: Azerbaijan, Denmark, England, Germany, Hungary, Italy, Netherlands, Romania, Russia, Scotland اور Spain.
* میزبان
1 بطور مغربی جرمنی
2 روس جانشین کے طور پر تسلیم
3 بطور چیکوسلوواکیہ
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر یوئیفا یورپی چیمپئن شپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- رسمی ویب گاہ یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز
- UEFA European Championship history at Union of European Football Associations