1966ء فیفا عالمی کپ
(1966 فیفا عالمی کپ سے رجوع مکرر)
برطانیہ میں منعقد ہونے والے 1966ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں برطانیہ نے جرمنی کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر پہلی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔
World Cup 1966 | |
---|---|
فائل:1966 FIFA World Cup logo.png 1966 فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | برطانیہ |
تاریخ | 11 – 30 جولائی |
ٹیمیں | 16 (5 اتحادیوں سے) |
میدان | 8 (7 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | برطانیہ (1 بار) |
دوسرے درجہ پر | جرمنی |
تیسرے درجہ پر | پرتگال |
چوتھے درجہ پر | سوویت یونین |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 32 |
گول | 89 (2.78 فی میچ) |
تماشائی | 1,608,723 (50,273 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | یسیبو(9 گول) |