انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2011-12ء
انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے 26 مارچ سے 7 اپریل 2012ء تک سری لنکا کا دورہ کیا۔ اس دورے میں سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ شامل تھے۔ [1] دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح کے ساتھ انہوں نے عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی سرفہرست پوزیشن برقرار رکھی۔ [2]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2011-12ء | |||||
سری لنکا | انگلینڈ | ||||
تاریخ | 15 مارچ 2012ء – 7 اپریل 2012ء | ||||
کپتان | مہیلا جے وردھنے | اینڈریوسٹراس | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | مہیلا جے وردھنے (354) | کیون پیٹرسن (226) | |||
زیادہ وکٹیں | رنگنا ہیراتھ (19) | گریم سوان (16) | |||
بہترین کھلاڑی | مہیلا جے وردھنے (SL) |
دستے
ترمیمسری لنکا[3] | انگلینڈ[4] |
---|---|
|
|
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم26–29 مارچ
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سمیت پٹیل (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sri Lanka-Fixtures"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2011
- ↑ "England beat Sri Lanka as Pietersen and Swann shine"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2012
- ↑ "England in Sri Lanka Test Series, 2011/12"۔ March 25, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 26, 2012
- ↑ "Eoin Morgan dropped by England for Test series in Sri Lanka"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2012