پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم

پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم (Paikiasothy Saravanamuttu Stadium) ((سنہالی: පාකියසොති සර්වනමූත්තු ක්‍රීඩාංගනය)‏، (تمل: பாக்கியசோதி சரவணமுத்து மைதானம்)‏) جسے عام طور پر مخفف پی ایس ایس کہا جاتا ہے کولمبو، سری لنکا میں ایک کثیر مقاصد اسٹیڈیم ہے۔ فی الحال یہ زیادہ تر کرکٹ میچوں کے لیے کیا جا رہا ہے۔

پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم
Paikiasothy Saravanamuttu Stadium
P. Sara, Colombo Oval
تامل یونین کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب
میدان کی معلومات
مقامبوریللا، کولمبو
جغرافیائی متناسق نظام6°55′08″N 79°53′02″E / 6.91889°N 79.88389°E / 6.91889; 79.88389
تاسیس1945
گنجائش15,000
ملکیتتامل یونین کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب
مشتغلسری لنکا کرکٹ
متصرفسری لنکا کرکٹ
اینڈ نیم
Air Force Flats End
Press Box End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ17–21 فروری 1982:
 سری لنکا بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ22–26 اکتوبر 2015:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ13 اپریل 1983:
 سری لنکا بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ20 جولائی 2007:
 سری لنکا بمقابلہ  بنگلادیش
پہلا ٹی201 فروری 2010:
 افغانستان بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2024 نومبر 2014:
 ہانگ کانگ بمقابلہ    نیپال
ٹیم کی معلومات
تامل یونین کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب (1945 – تاحال)
بمطابق 22 اکتوبر 2015
ماخذ: http://www.cricinfo.com/srilanka/content/ground/59303.html Cricinfo

بیرونی روابط

ترمیم