ان پورنا دیوی مندر

وارانسی کا ایک مشہور مندر

ان پورنا دیوی مندر (Annapurna Devi Mandir) (ہندی: अन्नपूर्णा देवी मंदिर‎) جسے ان پورنا ماتا مندر اور ان پورنا مندر بھی کہا جاتا ہے۔ وارانسی کے مقدس شہر کے سب سے زیادہ مشہور مندروں میں سے ایک ہے۔ یہ مندر ہندو مذہب میں عظیم مذہبی اہمیت کا حامل ہے اور ان پورنا دیوی سے منسوب ہے۔ اناپورنا مندر اٹھارویں صدی میں مراٹھا پیشوا باجی راؤ نے تعمیر کروایا تھا۔[2][3][4][5]

اناپورنا دیوی اور شیو
ان پورنا دیوی مندر is located in ضلع وارانسی
ان پورنا دیوی مندر
متناسقات25°19′04″N 82°58′26″E / 25.317645°N 82.973914°E / 25.317645; 82.973914
نام
دیوناگریअन्नपूर्णा देवी मंदिर
تملஅன்னபூர்ணா தேவி மந்திர்
مراٹھیअन्नपूर्णा देवी मंदिर
بنگالیঅন্নপূর্ণা দেবী মন্দির
مقام
ملک بھارت
ضلعوارانسی ضلع
محل وقوعVisheshwarganj،وارانسی
بلندی80.985[1] میٹر (266 فٹ)
فن تعمیرات اور ثقافت
اہم تہوارAnnakut
طرز تعمیرNagara architecture
مندروں کی تعدادایک
یادگاروں کی تعداددو (بنیادی)
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
1729
تخلیق کارباجیراؤ اول

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Elevation"۔ Elevation finder۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015 
  2. "Annapurna Devi Mandir"۔ Varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015 
  3. "Bhavani Devi"۔ Varanasi Temples۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015 
  4. "Annapurna Temple in Varanasi"۔ Temple Travel۔ 06 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015 
  5. "Annapurna Temple, Varanasi"۔ My Temples India۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 2015  [مردہ ربط]