بنگالی زبان
(بنگلہ زبان سے رجوع مکرر)
بنگالی یا بنگلہ(بنگالی: বাংলা) ایک جنوبی ایشیائی زبان ہے جو بنگلہ دیش اور بھارتی ریاست بنگال میں بولی جانی والی زبان ہے۔ دونوں جگہوں پر اسے سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ تقریباً 220 ملین سے زائد افراد بنگالی کو بطور مادری زبان بولتے ہیں، کل 300 ملین افراد بنگالی میں بات کرسکتے ہیں۔
بنگالی | |
---|---|
بنگلہ زبان | |
বাংলা بآنگلا | |
لفظ بنگلہ کو بنگالی رسم الخط میں لکھا گیا ہے | |
مقامی | بنگلہ دیش اور بھارت (کچھ ریاستوں میں) |
علاقہ | بنگال |
نسلیت | بنگالی قوم |
مقامی متکلمین | 210 ملین (2010)[1] |
ابتدائی شکل | آباہتہ
|
لہجے | |
بنگالی ابجد بنگالی بریلی | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بنگلادیش بھارت کے درج ذیل ریاستوں میں:
|
منظم از | بنگلہ اکیڈمی مغربی بنگال بنگلہ اکیڈمی |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | bn |
آیزو 639-2 | ben |
آیزو 639-3 | ben |
گلوٹولاگ | beng1280 [4] |
کرہ لسانی |
|
دنیا میں بنگالی بولنے والے خطے
وہ ممالک جہاں بنگالی دفتری زبان ہے
وہ علاقے جہاں بنگالی کو صوبائی زبان کا حیثیت حاصل ہے
وہ علاقے جہاں بنگالی بولنے والے بکثرت پایے جاتے ہیں (100,000+)
وہ علاقے جہاں بنگالی بولنے والے تھوڑے تعداد میں ہیں (10,000+) | |
جنوبی ایشیاء میں بنگالی بولنے والے علاقے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Världens 100 största språk 2010" [The world's 100 largest languages in 2010]. Nationalencyklopedin (سویڈش میں). 2010. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2014-02-12.
- ↑ "Profile: A&N Islands at a Glance"۔ Andaman District۔ قومی مرکز اطلاعات۔ 2011-12-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-27
- ↑ "Andaman District"۔ Andaman & Nicobar Police۔ National Informatics Center۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-27
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bengali"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت)
ویکی ذخائر پر بنگالی زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |