اوخرید (Ohrid) (تلفظ: /ɒx.rid/، (مقدونیائی: Охрид)‏ [ˈɔxrid] ( سنیے)) جھیل جنوبی سرویا موجودہ جمہوریہ مقدونیہ میں واقع ہے، مناستر سے کوئی 50 میل مغرب کی جانب۔ اس کا پانی جن زمین اور چشموں سے آتا ہے وہ بڑے گندے یا سیاہی مائل ہیں۔ یہاں تک کہ جو دریا اس جھیل سے نکلا ہے اس کا نام ہی دریائے سیاہ یعنی Black River ہے۔[9] جو لوگ سکندر کو ذوالقرنین مانتے ہیں، وہ ایک دلیل یہ بھی دیتے ہیں کہ یہ جھیل سکندر کی ابتدائی فتوحات یعنی مغرب کی سمت راستے میں تھی اور ہو سکتا ہے کہ اس نے یہیں پر سورج کو گدلے پانی میں ڈوبٹے دیکھا جس کا ذکر سورۃ الکہف میں ہے۔

اوخرید
(مقدونیائی میں: Охрид ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

اوخرید
اوخرید
پرچم
اوخرید
اوخرید
نشان

انتظامی تقسیم
ملک شمالی مقدونیہ (8 ستمبر 1991–)
اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (29 نومبر 1945–8 ستمبر 1991)
بلغاریہ (6 اپریل 1941–ستمبر 1944)
مملکت یوگوسلاویہ (ستمبر 1944–29 نومبر 1945)
مملکت یوگوسلاویہ (29 ستمبر 1918–6 اپریل 1941)
بلغاریہ (29 نومبر 1915–29 ستمبر 1918)
مملکت سربیا (30 مئی 1913–29 نومبر 1915)
سلطنت عثمانیہ (–29 مئی 1913)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ اوخرید بلدیہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 41°07′01″N 20°48′07″E / 41.116944444444°N 20.801944444444°E / 41.116944444444; 20.801944444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات مرکزی یورپی وقت ،  مرکزی یورپی گرما وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان میسیڈونیائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
6000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 046  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 787487  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1.    "صفحہ اوخرید في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2024ء 
  2.     "صفحہ اوخرید في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2024ء 
  3.     "صفحہ اوخرید في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2024ء 
  4. https://ohrid.gov.mk/%D0%BF%D1%80%D0%B8%D1%98%D0%B0%D1%82%D0%B5%D0%BB%D1%81%D0%BA%D0%B8-%D0%B8-%D0%B7%D0%B1%D1%80%D0%B0%D1%82%D0%B8%D0%BC%D0%B5%D0%BD%D0%B8-%D0%B3%D1%80%D0%B0%D0%B4%D0%BE%D0%B2%D0%B8/#1550493792804-9dd50839-cc473bde-e13530e7-072b
  5. https://ohrid.gov.mk/%D0%BF%D1%80%D0%B8%D1%98%D0%B0%D1%82%D0%B5%D0%BB%D1%81%D0%BA%D0%B8-%D0%B8-%D0%B7%D0%B1%D1%80%D0%B0%D1%82%D0%B8%D0%BC%D0%B5%D0%BD%D0%B8-%D0%B3%D1%80%D0%B0%D0%B4%D0%BE%D0%B2%D0%B8/#1550493792826-104f2237-49593bde-e13530e7-072b
  6. https://www.citywindsor.ca/cityhall/committeesofcouncil/Advisory-Committees/International-Relations-Committee-(IRC)/Pages/Ohrid,-Macedonia.aspx
  7. https://www.yalova.bel.tr/belediyemiz/kardes-sehirler
  8. http://niksic.me/latn/medjunarodna-saradnja
  9. تفسیر ماجدی :تفسیر سورۃ الکہف، حاشیہ نمبر133