اودھ نامہ بطور ایک روزنامے کے بھارت کے علاقہ اودھ کے اردوگو عوام کی ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔ اس علاقے میں لکھنؤ، علی گڑھ اور اعظم گڑھ آتے ہیں۔[1][2][3] یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔[1]

اودھ نامہ
قسمروزنامہ
مالکاودھ نامہ گروپ آف پبلی کیشنز
زباناردو
صدر دفترلکھنؤ، بھارت بھارت کا پرچم
ویب سائٹwww.avadhnama.com/

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Avadhnama Urdu Daily"۔ Avadhnama Daily Urdu News۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2009 
  2. "Avadhnama"۔ Wordpress۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2009 
  3. "Subscribers"۔ United News Network۔ 18 اپریل 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2009