اودھ نامہ بطور ایک روزنامے کے بھارت کے علاقہ اودھ کے اردوگو عوام کی ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔ اس علاقے میں لکھنؤ، علی گڑھ اور اعظم گڑھ آتے ہیں۔[1][2][3] یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔[1]

اودھ نامہ
قسمروزنامہ
مالکاودھ نامہ گروپ آف پبلی کیشنز
زباناردو
صدر دفترلکھنؤ، بھارت بھارت کا پرچم
ویب سائٹwww.avadhnama.com/

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Avadhnama Urdu Daily"۔ Avadhnama Daily Urdu News۔ مورخہ 2019-01-05 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-02
  2. "Avadhnama"۔ Wordpress۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-02
  3. "Subscribers"۔ United News Network۔ مورخہ 2009-04-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-02