اوقیانوسیہ میں اسلام سے مراد اوقیانوسیہ میں اسلام اور مسلمان مراد ہے۔ اوقیانوسیہ کچھ ممالک میں اسلام تیسرا سب سے بڑے مذہب ہے جس میں خاص طور پر آسٹریلیا قابل ذکر ہے۔ موجودہ اندازوں کے مطابق اس وقت اوقیانوسیہ میں 1500000 مسلمان موجود ہیں۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

آسٹریلیا کی ایک مسجد
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔