اوما بھارتی (پیدائش 3 مئی 1959) ایک بھارتی سیاست دان اور کابینہ میں وزیر برائے آبی وسائل، فروغ دریا و گنگا صفائی ہیں۔ اوما بھارتی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن ہیں۔ 1989ء میں، اس نے انتخابات میں حصہ لیا اور کھجوراہو کی نشست جیت لی، 1991ء، 1996 اور 1998 میں منعقد کردہ انتخابات میں اسے برقرار رکھا۔ 1999ء میں، اس نے حلقہ تبدیل کیا اور بھوپال سے نشست جیتی۔ بھارتی نے دوسری اور اسی طرح تیسری وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی وزارت میں مختلف ریاستی سطح پر کام کیا اس دوران میں اوما بھارتی انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت میں کابینہ سطح کے محکموں، سیاحت، یوتھ افیئر اور کھیل اور کوئلہ اور کانکنی سے منسلک رہی۔

اوما بھارتی
تفصیل= اوما بھارتی
تفصیل= اوما بھارتی

وزیر برائے آبی وسائل، فروغ دریا و گنگا صفائی
مدت منصب
26 مئی 2014 – 3 ستمبر 2017
وزیر اعظم نریندر مودی
غلام نبی آزاد
 
رکن اسمبلی
آغاز منصب
16 مئی 2014
پرادیپ جین ادتیہ
 
سولہویں وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش
مدت منصب
8 دسمبر 2003–22 اگست 2004
دگوجے سنگھ
بابو لعل غور
معلومات شخصیت
پیدائش 3 مئی 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدھیہ پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
لوک سبھا
ماقبل  رکن اسمبلی
برائے جھانسی

2014 – تاحال
مابعد 
برسرِ عہدہ
سیاسی عہدے
ماقبل 
دگوجے سنگھ
وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش
8 دسمبر 2003–22 اگست 2004
مابعد 
بابولعل غور
ماقبل 
(سابق وزارت آبی وسائل)
غلام نبی آزاد
وزیر برائے آبی وسائل، فروغ دریا و گنگا صفائی
26 مئی 2014 – تاحال
مابعد 
برسرِ عہدہ