اوکینوشیما (فوکوکا)
اوکینوشیما (انگریزی: Okinoshima; (جاپانی: 沖ノ島)) ایک جزیرہ ہے جو جاپانی شہر موناکاتا، فوکوکا کا حصہ ہے۔ جزیرے کے زمین کو مقدس تصور کیا جاتا ہے۔ جزیرے کی آبادی مزار کے واحد ملازم پر مشتمل ہے۔ پورے جزیرے کو شنتو کامی سمجھا جاتا ہے اور اس پر عورتوں کا داخلہ منع ہے۔[4][5] ہاں آنے والے مرد برہنہ ہوکر سمندر میں نہاتے ہیں، جس کے بعد وہ مندر کی مقدس سرزمین پر پاوں رکھ سکتے ہیں۔
اوکینوشیما (فوکوکا) | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 34°14′39″N 130°06′21″E / 34.244281638889°N 130.10576061111°E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | جاپانی مجموعہ الجزائر |
رقبہ (كم²) | 0.97 مربع کلومیٹر ، 68.38 ہیکٹر ، 79363.48 ہیکٹر |
حکومت | |
ملک | جاپان [3] |
کل آبادی | 1 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ اوکینوشیما (فوکوکا) في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ اوکینوشیما (فوکوکا) في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء
- ↑ تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-240308
- ↑ "Okinoshima Island and Related Sites in Munakata Region"۔ یونیسکو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012
- ↑ "Okinoshima Island and Related Sites in Munakata Region"۔ World Heritage Promotion Committee of "Okinoshima Island and Related Sites in Munakata Region"۔ 05 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012