اپرنا بالن

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی

اپرنا بالن (پیدائش 9 اگست 1986ء) کوزی کوڈ، کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ایک بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔ [2] وہ قومی ٹیم کا حصہ تھی جس نے 2010ء دولت مشترکہ کھیلوں میں چاندی کا تمغاجیتا تھا، 2004ء، 2006ء اور 2010ء کے جنوب ایشیائی کھیل میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔ وہ مرد و خاتون جوڑی میں 6 بار نیشنل چیمپیئن اور ویمنز ڈبلز میں 3 بار نیشنل چیمپیئن ہیں۔ اس نے کئی بین الاقوامی بیڈمنٹن ٹورنامنٹس میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔

اپرنا بالن
(ملیالم میں: അപർണ ബാലൻ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

شخصی معلومات
پیدائش 9 اگست 1986ء (38 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالیکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت ایشیائی کھیل 2010ء میں بیڈ منٹن
2007ء پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئن شب-مکس ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2007ء خواتین ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2008ء خواتین ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2008ء مکسڈ ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2011ء خواتین ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2013ء خواتین ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2013ء مکسڈڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2014ء مکسڈڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2015ء مکسڈڈبل   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بیڈمنٹن کھلاڑی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل بیڈمنٹن [1]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کھیل ترمیم

2006ء میں، اس نے وی ڈیجو کے ساتھ مل کر قومی مکسڈ ڈبل ٹائٹل جیتا تھا۔ اسی سال، اس نے 2006 ءکے جنوب ایشیائی کھیلوں میں حصہ لیا اور خواتین اور مکسڈ ڈبل مقابلوں میں چاندی کے دو تمغے جیتے۔ 2010ء کے جنوب ایشیائی کھیل میں، بالن نے شروتی کورین کے ساتھ خواتین کے ڈبلز کا طلائی اور سناوی تھامس کے ساتھ مرد و خاتون جوڑی میں چاندی کا تمغاجیتا تھا۔

ذاتی زندگی ترمیم

09 اپریل 2018ء کو، اس نے سندیپ ایم شادی کی۔

کاکردگی ترمیم

جنوب ایشیائی کھیل ترمیم

خواتین ڈبل

سال میدان ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2006 Sugathadasa Indoor Stadium,
کولمبو
  B. R. Meenakshi   Jwala Gutta
  Shruti Kurien
21–18, 21–23, 12–21   Silver
2010 Wooden-Floor Gymnasium,
ڈھاکہ
  Shruti Kurien   P. C. Thulasi
  Ashwini Ponnappa
21–19, 22–20   Gold

Mixed doubles

سال میدان ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2006 Sugathadasa Indoor Stadium,
کولمبو
  Thomas Kurien   V. Diju
  Jwala Gutta
11–21, 13–21   Silver
2010 Wooden-Floor Gymnasium,
ڈھاکہ
  Sanave Thomas   V. Diju
  Ashwini Ponnappa
11–21, 15–21   Silver

بی ڈبلیو ایف گرینڈ پرکس ترمیم

بی ڈبلیو ایف گرینڈ پرکس کے دو درجے تھے، بی ڈبلیو ایف گراں پری اور گراں پری گولڈ۔ یہ بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن (BWF) کے ذریعہ منظور شدہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹس کا ایک سلسلہ تھا جو 2007ء سے 2017ء تک منعقد ہوا۔ Women's doubles

سال میدان ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2009 Australian Open   Shruti Kurien   Chia Chi Huang
  Tang He Tian
13–21, 19–21   رنر اپ

Mixed doubles

سال میدان ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2009 India Grand Prix   ارون وشنو   Tarun Kona
  Shruti Kurien
21–14, 17–21, 21–19   فاتح
  BWF Grand Prix Gold tournament
  BWF Grand Prix tournament

بیڈبلیو ایف بین الاقرامی چیلنج/سیریز ترمیم

خواتین ڈبل (7 فتوحات، 13 رنر اپ)

سال ٹورنامنٹ سہتھی مخالف اسکور نتیجہ
2007 Tata Open India International   Jyotshna Polavarapu   Jwala Gutta
  Shruti Kurien
11–21, 8–21   رنر اپ
2008 بحرین انٹرنیشنل   Sampada Sahasrabuddhe   Nicole Grether
  Charmaine Reid
16–21, 13–21   رنر اپ
2009 Spanish Open   Shruti Kurien   Line Damkjær Kruse
  Mie Schjøtt-Kristensen
14–21, 21–17, 15–21   رنر اپ
2011 بحرین انٹرنیشنل   N. Siki Reddy   Nicole Grether
  Charmaine Reid
10–21, 19–21   رنر اپ
2012 Tata Open India International   N. Siki Reddy   Lee So-hee
  Shin Seung-chan
21–19, 13–21, 17–21   رنر اپ
2013 بحرین انٹرنیشنل   Sanyogita Ghorpade   Prajakta Sawant
  Arathi Sara Sunil
21–18, 18–21, 16–21   رنر اپ
2013 بحرین انٹرنیشنل چیلنج   Sanyogita Ghorpade   Pradnya Gadre
  N. Siki Reddy
13–21, 21–19, 5–21   رنر اپ
2014 Tata Open India International   Prajakta Sawant   Meghana Jakkampudi
  K. Maneesha
21–13, 10–21, 21–13   فاتح
2017 Nepal International   Sruthi K.P   Harika Veludurthi
  Karishma Wadkar
21–8, 21–9   فاتح
2018 Nepal International   Sruthi K.P   Thilini Hendahewa
  Kavidi Sirimannage
21–16, 21–13   فاتح
2018 Bangladesh International   Sruthi K.P   Vivian Hoo
  Yap Cheng Wen
14–21, 13–21   رنر اپ

Mixed doubles

سال ٹونامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2007 پاکستان انٹرنیشنل (بیڈمنٹن)   Valiyaveetil Diju   Diluka Karunaratne
  Renu Hettiarachchige
21–11, 21–14   فاتح
2007 Tata Open India International   Rupesh Kumar   Valiyaveetil Diju
  Jwala Gutta
14–21, 16–21   رنر اپ
2008 بحرین انٹرنیشنل   ارون وشنو   Valiyaveetil Diju
  Trupti Murgunde
17–21, 21–18, 21–19   فاتح
2009 Spanish Open   ارون وشنو   Robin Middleton
  Mariana Agathangelou
16–21, 15–21   رنر اپ
2010 Tata Open India International   ارون وشنو   Patipat Chalardchaleam
  Savitree Amitapai
10–21, 15–21   رنر اپ
2011 Maldives International   ارون وشنو   Toby Ng
  Grace Gao
21–10, 12–21, 9–21   رنر اپ
2013 بحرین انٹرنیشنل   ارون وشنو   Valiyaveetil Diju
  N. Siki Reddy
21–14, 25–23   فاتح
2015 Sri Lanka International   ارون وشنو   Robin Middleton
  Leanne Choo
15–21, 21–17, 21–13   فاتح
2015 Tata Open India International   ارون وشنو   Satwiksairaj Rankireddy
  K. Maneesha
13–21, 16–21   رنر اپ
  BWF International چیلنج tournament
  BWF International Series tournament

اہم قومی کامیابیاں ترمیم

مرد و خاتون جوڑی 2006ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2007ء میں قومی چیمپئن

خواتین ڈبلز 2011 میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2012ء میں قومی چیمپئن

خواتین ڈبلز 2012ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2013ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2014ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2015ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2016ء میں قومی چیمپئن

خواتین ڈبل 2017ء میں قومی چیمپئن

نیشنل کصیل 2015ء مرد و خاتون جوڑی گولڈ

پریمیئر بیڈمنٹن لیگ 2016ء کے فاتحین

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ https://bwf.tournamentsoftware.com/player-profile/9964356A-7EE1-4AB5-BF71-AADBC2BB44C8
  2. "Players: Aparna Balan"۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017 

بیرونی روابط ترمیم

تصنيف:مقالات تستعمل روابط رياضية ببيانات من ويكي بيانات