یہ اپریل 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

اپریل

ترمیم
  • جمیل جالبی، 89 برس، پاکستانی ماہر لسانیات، مصنف اور سابق وائس چانسلر (جامعہ کراچی)۔[8]
  • جان سنگلٹن، 51 برس، امریکی فلم ہدایت کار اور ٹیلی ویژن پروڈیوسر (بوائیز ان دی ہُڈ، 2 فاسٹ 2 فیوریس، اِسنو فال)، اسٹروک۔[9]
  • پیٹر میہیو، 74 برس، برطانوی-امریکی اداکار (اسٹار وارز)، دل کا دورہ۔[10]

حوالہ جات

ترمیم