اکبر خان (ڈائریکٹر)
اکبر خان (پیدائش 7 جولائی 1949- 22 اگست 2023ء) ایک بھارتی اداکار، اسکرین رائٹر ، پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں۔ وہ بھارتی اداکار، پروڈیوسر، ایڈیٹر اور ہدایت کار، فیروز خان اور سنجے خان کے سب سے چھوٹے بھائی ہیں۔
اکبر خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بنگلور, میسور ریاست, بھارت |
7 جولائی 1949
شہریت | بھارت |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر، پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | کنڑ زبان ، اردو |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
خان کی تعلیم بشپ کاٹن بوائز اسکول اور سینٹ جرمین ہائی اسکول دونوں بنگلور میں ہوئی تھی۔[1]
وفات
ترمیماکبر خان 22 اگست 2023ء کو 74 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Akbar_Khan_(director)#cite_note-1
- ↑ "Senior Actor Akbar Khan Passes Away | Reviewit.pk"۔ reviewit.pk (بزبان انگریزی)۔ 2023-08-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2023