اکبر ککٹل
اکبر ککّٹِل ملیالم کے مشہور افسانہ نگار اور ناول نگار گذرے ہیں۔ وہ جنوبی بھارتی ریاست کیرلا کے کوژیکوڈ ضلع کے مقام ککٹِل میں 7 جولائی، 1954ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام پی عبد اللہ اور والدہ کا نام سی کے کونج آمنہ ہیں۔ اکبر ککٹِل کا انتقال 17 فروری، 2016 ءکو ہوا۔[1]
اکبر ککٹل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جولائی 1954ء کیرلا |
وفات | 17 فروری 2016ء (62 سال) کالیکٹ |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
تخلیقات
ترمیمکہانی
ترمیم- اِتو وَژی ونّاور ( اِس راہ سے آ گئے لوگ)
- میدھاشوَم
- شمیلہ فہمی
- ادھیاپکا کتھاکل (معلم کہانیاں)
- کادر کُٹی اُتّرَو
- آرام کالم (چھٹا زمانہ)
- وِیڈِنو تی پِڈِکُّنُو (گھر کو آگ لگتی ہے)
- آکاشَتِّنٹے اَتِرُکل (آسمان کی حدود)
- ناداپورم
- وِینڈوم نارنگا مُرِچّاپول (دوبارہ نارنگی کو کاٹا تو۔ ۔۔)
ناول
ترمیم- مرتیو یوگم
- استرنم
- ہریتابھاکل کپورم (ہریالیوں کے اس پار)
- وڈکو نِنّورو کُٹومبا ورتانتم (جنوب سے ایک خاندانی کہانی)