اکشے چندر سرکار
اکشے چندر سرکار ((بنگالی: অক্ষয়চন্দ্র সরকার))؛ (11 دسمبر 1846ء – 2 اکتوبر 1917ء) بنگالی ادب کے ایک شاعر، مدیر اور ادبی نقاد تھے۔ وہ ہفتہ وار جریدہ ”شادا رانی“ (সাধারনী) کے مدیر تھے۔[1][2][3]
اکشے چندر سرکار | |
---|---|
(بنگالی میں: অক্ষয়চন্দ্র সরকার) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 دسمبر 1846 چنسورہ، ہوگلی، ہند |
وفات | اکتوبر 2، 1917 کلکتہ، ہند |
(عمر 70 سال)
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا |
پیشہ | مصنف ، شاعر ، ادبی نقاد |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
کارہائے نمایاں | گوچارنر ماتھ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sarkar, Akshay Chandra Biography"۔ Banglapedia National Encyclopedia of Bangladesh۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2016
- ↑ Prafulla Chakrabarti۔ "Chinsura"۔ banglapedia۔ 23 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2015
- ↑ Sengupta, Subodh Chandra and Bose, Anjali (editors), 1998 edition, Sansad Bangali Charitabhidhan (Biographical dictionary) Vol I, (بنگالی میں), p. 50, آئی ایس بی این 978-81-85626-65-9