اکشے ہومراج
اکشے ہومراج (پیدائش:30 اپریل 1996ء) ایک گیانی نژاد امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] نومبر 2019ء میں اسے 2019-20ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ کے لیے ریاستہائے متحدہ کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 9 نومبر 2019ء کو ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ میں ریاستہائے متحدہ کے لیے کیا۔ [3]دسمبر 2019ء میں اسے 2019ء متحدہ عرب امارات سہ ملکی سیریز کے لیے ریاستہائے متحدہ کے ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 8 دسمبر 2019ء کو متحدہ عرب امارات کے خلاف ریاستہائے متحدہ کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔ [5] جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | بربیس، گیانا | 30 اپریل 1996
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 29) | 8 دسمبر 2019 بمقابلہ متحدہ عرب امارات |
آخری ایک روزہ | 12 فروری 2020 بمقابلہ نیپال |
ماخذ: Cricinfo، 12 فروری 2020ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Akshay Homraj"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-10
- ↑ "Team USA Men's Squad Announced for return to Cricket West Indies Super50 tournament"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-01
- ↑ "Group B (D/N), Super50 Cup at Tarouba, Nov 9 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-10
- ↑ "Team USA Men's Squad Announced for ICC Cricket World Cup League 2 series in UAE"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-01
- ↑ "1st Match, ICC Men's Cricket World Cup League 2 at Sharjah, Dec 8 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-08
- ↑ "All 27 Teams Complete Initial Roster Selection Following Minor League Cricket Draft"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-11