اہود بن گیرہ[2] (عبرانی: אֵהוּד בֶּן־גֵּרָא‎‎) کا بائبل میں ذکر آیا ہے۔[3] جس میں اہود کو اسرائیل کا قاضی بتایا گیا ہے۔ اس کو خدا کی طرف سے بھیجا گیا تھا تاکہ وہ بنی اسرائیل کو موآبیوں سے نجات دلا سکے۔ اور اس کا تعلق قبیلہ بنیامین سے تھا۔

اہود
ایہود عجلون کا قتل کرتے ہوئے

معلومات شخصیت
پیدائش تیرہویں صدی ق م
کنعان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات بارہویں صدی ق م
کنعان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بنی اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں [1]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن قبیلہ بنیامین   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسرائیل کا دوسرا قاضی
پیشہ ورانہ زبان کنعانی زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم شاہ کش   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : שופטים — باب: 15 — فصل: 3
  2. قاموس الکتاب، ایس ایف خیر اللہ (مسیحی)، مسیحی اشاعت خانہ، لاہور، 2005> صفحہ 107
  3. "Judges 3:12-28 (King James Version)"۔ BibleGateway.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-22

بیرونی روابط

ترمیم
اہود
ماقبل  بنی اسرائیل کے قاضی مابعد