ایئر بی این بی
اگست 2008 میں بننے والی ویب سائٹ ایئر بی این بی پر لوگ اپنے گھر کرایے۔[1] I اور کرایے کے گھر یا کمرے تلاش کرتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر 191 ممالک کے 34 ہزار[2][3][4] سے زائد شہروں کے 20 لاکھ سے زائداندراجات ہیں۔ یہ ویب سائٹ اب تک 6کروڑ سے زائد مہمانوں کو ڈیل کر چکی ہے۔ یہ ویب سائٹ سان فرانسسکو سے آپریٹ ہوتی ہے[5]
![]() | |
سائٹ کی قسم | Private |
---|---|
دستیاب | 26 languages |
List of languages انڈونیشیائی زبان, مالے زبان, Català, Dansk, جرمن زبان, انگریزی زبان, ہسپانوی زبان, یونانی زبان, فرانسیسی زبان, اطالوی زبان, مجارستانی زبان, ولندیزی زبان, Norsk, پولش زبان, پرتگیزی زبان, Suomi, سونسکا, ترکی زبان, Íslenska, چیک زبان, روسی زبان, تھائی زبان, آسان چینی حروف, روایتی چینی حروف, جاپانی, کوریائی زبان | |
قیام | 2008 |
صدر دفاتر | ، |
کلیدی لوگ | Brian Chesky, CEO Joe Gebbia, CPO Nathan Blecharczyk, CTO Laurence Tosi, CFO |
صنعت | Travel |
ویب سائٹ | https://www.airbnb.ru/c/d8cbd56?currency=USD |
Native client(s) on | آئی او ایس, watchOS, tvOS, اینڈروئیڈ |
حوالہ جاتترميم
- ↑ Brennan، Morgan (16 Sep 2011). "The Most Amazing And Absurd Places For Rent". Forbes. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2012.
- ↑ "About Us - Airbnb". Airbnb. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2015.
- ↑ Perez، Sarah (18 Sep 2014). "Airbnb CFO Andrew Swain Has Left The Company". Techcrunch. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2014.
- ↑ Yeung، Ken (17 Sep 2013). "With 8.5m guests, Airbnb seeks to build a more uniform customer experience via its Hospitality Lab". The Next Web. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013.
- ↑ Grout، Vanessa (13 Nov 2013). "How To Use Airbnb To Profit From Your Second Home". Forbes. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2014.
بیرونی روابطترميم
ویکی کومنز پر ایئر بی این بی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |