ایرانی جوہری منصوبہ پر جامع معاہدہ
ایران کے جوہری پروگرام پر جامع معاہدہ جو ایرانی جوہری پروگرام پر مذاکرات کے سلسلہ کا ایک موضوع ہے۔ یہ مذاکرات ایران جرمنی، فرانس، امریکا روس چين برطانیہ اور P5+1 ممالک کے درمیان چل رہے تھے۔ 17 جنوری 2016ء کو پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا 2 بج کر 20 منٹ پرصدر یورپی اتحاد اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے مشترکہ پریس کانفرس کی جس میں یورپی اتحاد نے ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا۔[1]
ایران کے جوہری پروگرام پر جامع معاہدہ Joint Comprehensive Plan of Action | |
---|---|
The signatories announcing the agreement. | |
تاریخ | 14 جولائی 2015 |
مقام | ویانا |
دستخط کنندگان | ایران، P5+1، یورپی اتحاد |
مقصد | Nuclear non-proliferation |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.ksat.com/news/us-and-european-union-lift-economic-sanctions-on-iran%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ[مردہ ربط] ربط|date=July 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔