ایرانی مصنفات کی فہرست
یہ ایرانی مصنفات کی فہرست ہے وہ خواتین جو ایران میں پیدا ہوئیں یا جن کا ایران سے بہت قریبی تعلق رہا ہے۔
فہرست
ترمیم- بانو امین (1886–1983)، باطنی، اسلامی علوم پر کتابوں کی مصنہ۔
- سیمین دانشور (1921–2012)، ناول نگار، افسانہ نگار، مترجم، ماہر تعلیم
- شیریں عبادی (پیدائش 1947)، نوبل انعام یافتہ، حقوق انسانی کی حامی، غیر افسانوی مصنفہ
- پروین اعتصامی (1907–1941)، شاعر، مصمون نگار
- فروغ فرخزاد (1935–1967)، بااثر شاعرہ، فلم ہدایت کار
- مھستی گنجوی (۔1089–1159)، ابتدائی فارسی شاعرہ، رُباعی شاعرہ
- قرۃ العین طاہرہ، فاطمہ بارغانی تخلص (1814–1852)، شاعرہ، ماہر الہیات
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Women Writing Novels Emerge as Stars in Iran، نیو یارک ٹائمز میں مضمون از Nazila Fathi (2005)