ایران قومی کرکٹ ٹیم
ایران کی قومی کرکٹ ٹیم ( فارسی: تیم ملی کریکت ایران ) ایک کرکٹ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں ایران کی نمائندگی کرتی ہے۔ وہ 2003ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے الحاق شدہ [4] اور 2017ء میں ایک ایسوسی ایٹ رکنرکن بن گئے ۔
فائل:Irancricketlogo.png | ||||||||||
ایسوسی ایشن | اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017) | |||||||||
آئی سی سی جزو | ایشیا | |||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | 13 جون 2004ء بمقابلہ بھوٹان کلیاب امان، کوالالمپور، ملائیشیا | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | بمقابلہ متحدہ عرب امارات، الامیرات کرکٹ اسٹیڈیم ٹرف 2، مسقط; 23 فروری 2020ء | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | بمقابلہ کویت، الامیرات کرکٹ اسٹیڈیم ٹرف 2 2, مسقط; 25 فروری 2020ء | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 1 جنوری 2023ء کو کی گئی تھی |
ایران میں کرکٹ کو 1920ء اور 1930ء کی دہائیوں میں انگریزوں نے متعارف کرایا جو تیل کی صنعت میں کام کر رہے تھے لیکن جب 1951ء میں تیل کی صنعت کو قومیا لیا گیا تو یہ بند ہو گیا۔ کرکٹ کو 1990ء کی دہائی کے اوائل میں ایرانیوں نے دوبارہ متعارف کرایا جنھوں نے بیرون ملک تعلیم حاصل کی تھی۔ ایران نے 2003ء میں ایشین کرکٹ کونسل میں شمولیت اختیار کی۔ ایران کی مردوں کی کرکٹ لیگ کا قیام 2014ء میں آٹھ ٹیموں کے ساتھ ہوا تھا اور چاہ بہار پہلی فاتح بنی تھی۔ اسی سال خواتین کی کرکٹ لیگ بھی قائم کی گئی جو مشہد نے جیتی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018
- ↑ "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "CricketArchive – Iran page"۔ CricketArchive۔ 10 December 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2010