ایزابیل لیئٹ
ایزابیل لیئٹ (پیدائش 2 ستمبر 1990) [2] برازیل کی ایک اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ [3] وہ زیادہ تر ہندوستانی فلم انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔
Izabelle Leite | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 ستمبر 1990ء جواو پیسوا, پارائیبا, برازیل |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | Actress, model |
پیشہ ورانہ زبان | پرتگالی |
دور فعالیت | 2012–present |
![]() |
IMDB پر صفحہ[1] |
درستی - ترمیم ![]() |
کیریئر ترميم
بالی ود کی ایک غیر معروف فلم تلاش: جواب اسی میں ہے، میں کام کرنے کے بعد انہوں نے بالی وڈ میں ایک ٹین ڈراما 'سکسٹین' (2013). میں مرکزی کردار ادا کیا۔ان کی دوسری فلم ایک رومانوی کہانی 'پرانی جینز (2014) 'تھی۔ [4] بطور ماڈل ، اس نے لیکمے بیوٹی پروڈکٹ ، پراکٹر اینڈ گیمبل ، بگ بازار اور پاکستانی برانڈ نشاط لینن کے اشتہارات میں ماڈلنگ کی ہے۔ [5] لیئٹ کو فلم سکسٹین کے لیے لائف اوکے اسکرین ایوارڈز 2014 کی طرف سے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ انہوں نے ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ویرات کوہلی کے ساتھ بھی دوستی رکھی۔ [6] وہ گور رندھاوا کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو' لاہور ' میں بھی دکھائی دیں جو یوٹیوب پر 785 ملین سے بھی زیادہ مرتبہ دیکھے جانے کے ریکارڈ تک جا پہنچی تھی۔
فلمو گرافی ترميم
سال | فلم | کردار | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2012 | تلاش: جواب اسی میں ہے | طوائف | ہندی | |
2013 | سولہ | انو | ہندی | |
2014 | پرانی جینز | نیانترا ساپرو | ہندی | |
2018 | نریندر | تیلگو | ||
2019 | مسٹر مجنوں | مادھوی | تیلگو | |
2020 | عالمی مشہور عاشق | آئیزا | تیلگو |
حوالہ جات ترميم
- ↑ ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2019
- ↑ "Izabelle Leite". Twitter.
- ↑ "Archived copy". 13 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2013.
- ↑ Bollywood Hungama. "Purani Jeans".
- ↑ "Izabelle Leite ~ Nishat Linen 2013 Ad/Commercial". MANJANPK. 01 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2013.
- ↑ "Izabelle Leite reveals her past relationship with Virat Kohli".