لائف اوکے
لائف اوکے ایک بھارتی تفریحی چینل تھا اسے 21 دسمبر 2011ء کو سٹار ون چینل کو بند کرکے اس کی جگہ چلایا گیا تھا۔ 28 اگست 2017ء کو اس چینل کو بند کر کے اس کی جگہ اسٹار بھارت کو چلا دیا گیا۔
ملک | بھارت |
---|---|
نیٹ ورک | اسٹار انڈیا |
صدر دفتر | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
پروگرامنگ | |
زبان | ہندی زبان |
ملکیت | |
مالک | ٹوینٹی فرسٹ سنچری فوکس |