ایس – 300
ایس ـ 300 S-300 C-300 | |
---|---|
| |
اسلحه | زمین بہ فضا صاروخ |
ممالک | روس چین |
کمپنی | Almaz-Antej NPO Almaz NIIP (راڈار) MKB Fakel (میزائل) MNIIRE Altair (S-300F) |
ایس – 300 کا اقسام | S-300P S-300PM S-300PMU 2 S-300F (بحریہ) S-300V S-400 |
ایس – 300 (روسی میں : C - 300) میزائل اور ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا ایک روسی میزائل ہے۔ یہ زمین سے طیارے اور قذائفی صواریخ کو تباہ کرنے کے لیے چلایا جاتا ہے۔ اسے روسی کمپنی Almaz-Antej اور چینی کمپنی CASIC نے بنایا ہے۔ یہ روس اور چین کے علاوہ کئی اور ممالک میں استعمال ہو رہا ہے۔ یہ میزائل سیسٹم چین میں HQ - 15 کے نام سے مشہور ہے۔
استعمال کرنے والے ممالک
ترمیممنابع
ترمیمویکی ذخائر پر ایس – 300 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |