ایشیائی صدی
ایشیائی صدی (انگریزی: Asian Century) 21ویں صدی میں ایشا کے غلبہ کا ایک تصور ہے جس طرح 19ویں صدی میں سلطنت برطانیہ اور 20ویں صدی میں امریکا کا غلبہ رہا ہے۔ ایشیائی صدی پروجیکٹ کے تحت یہ مانا جا رہا ہے ایک متعین معاشی اور آبادیاتی تناسب جارہ رہے گا۔ 2011ء میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک تحقیق میں پایا گیا کہ 3 بلین ایشائی آبادی (مانا جائے 2050ء میں ایشائی آبادی 5۔3 بلین ہوگی جس کا تناسب 56.6%) ان برسوں میں موجودہ یورپ کی طرز زندگی جینے کے باقل ہو جائیں گے۔ اور اس صدی کے وسط تک ایشیا کا کل رقبہ دنیا کا نصف حصہ پرمحیط ہوگا۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Asia 2050: Realizing the Asian Century | Asian Development Bank۔ Adb.org۔ 26 مارچ 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2012