ایشیائی والی بال کنفیڈریشن

ایشیائی والی بال کنفیڈریشن جسے عام طور پر اے وی سی کے نام سے جانا جاتا ہے، ایشیا اور اوقیانوسیہ میں انڈور، بیچ اور گراس والی بال کے کھیل کے لیے براعظمی گورننگ باڈی ہے۔ اس کی 65 ممبر انجمنیں ہیں، جو ایشیا بحر الکاہل کے خطے میں واقع ہیں، لیکن اس میں چار بین البراعظمی ممالک شامل نہیں ہیں جن کا علاقہ ایشیا اور یورپ دونوں میں ہے-آذربائیجان جارجیا روس اور ترکی اس کے ساتھ ساتھ ارمینیہ، قبرص اور اسرائیل جو سی ای وی کے رکن ہیں۔

Asian Volleyball Confederation (AVC)
AVC
کھیلVolleyball
زمرہContinental sports organisation
تاسیس1952؛ 72 برس قبل (1952)[1]
علاقائی الحاقAsia and Oceania
صدر دفترBangkok, Thailand
صدرRita Subowo
نائب صدرCai Yi (senior)
Abdulaziz A. Albalool
دیگر اہم عملہSecretary General
Kiattipong Radchatagriengkai
Treasurer
Cai Yi
باضابطہ ویب سائٹ
asianvolleyball.net
Asia
Official language
English

مرکزی صدر دفتر بینکاک تھائی لینڈ میں واقع ہے اور موجودہ صدر انڈونیشیا کی ریٹا سوبوو ہیں۔

انتظامیہ کا بورڈ

ترمیم

 

President
  •   Rita Subowo
Senior Executive Vice President
Executive Vice President
  •   Abdulaziz A. Albalool
Executive Zonal Vice Presidents
Secretary General
Treasurer


Board Members
Female Members
  •   Fong Sok Van Alice Oliver
  •   Hila Asanuma
Auditor
  •   Jehad Khalfan

صدور کی فہرست

ترمیم

اراکین کی انجمنیں

ترمیم

ایف آئی وی بی عالمی درجہ بندی

ترمیم

 

  1. "AVC History – Asian Volleyball Confederation"۔ Asian Volleyball Confederation۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2021