ایشین ٹیسٹ چیلنج
ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001ء ایک ٹیسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو اگست 2001ء میں سری لنکا اور پاکستان میں منعقد ہوا۔ [1] یہ سری لنکا بنگلہ دیش اور پاکستان کی قومی نمائندہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سہ ملکی سیریز تھی جہاں بھارت نے سیریز میں حصہ نہیں لیا تھا۔ میزبان سری لنکا نے فائنل میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ [2]
ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001-02ء | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 8 دسمبر – 29 اگست - 6 مارچ 2001ء | ||||||||||||||||||||||||||||
مقام | سری لنکا اور پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | سری لنکا نے ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001ء جیتی۔ | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
دستے
ترمیمسری لنکا | بنگلادیش | پاکستان |
---|---|---|
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم29–31 اگست 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شعیب ملک اور توفیق عمر (دونوں پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- دانش کنیریا نے دس وکٹیں حاصل کیں۔
- پوائنٹس: پاکستان 24، بنگلہ دیش 0۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم6–8 ستمبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- محمد اشرفل (بنگلہ دیش) اور مائیکل وانڈورٹ (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- محمد اشرفل (بنگلہ دیش) ڈیبیو پر ٹیسٹ سنچری بنانے والے اب تک کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔[3]
- پوائنٹس: سری لنکا 24، بنگلہ دیش 0۔
فائنل
ترمیمسری لنکا نے ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001-02ء جیت لی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Asian Test Championship, 2001-02"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-24
- ↑ "Sri Lankans reign supreme"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-27
- ↑ "Teenage prodigy steals limelight as Sri Lanka crush Bangladesh"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-11