ایلئرڈ کلارک
فیلڈ مارشل سر ایلئرڈ کلارک ایک برطانوی فوجی افسر تھا۔ وہ 1797ء سے 1798ء تک قائم مقام گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی بھی رہا۔
ایلئرڈ کلارک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
قائم مقام گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی | |||||||
مدت منصب 1797 – 1798 | |||||||
حکمران | جارج سوم | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 24 نومبر 1744ء [1] | ||||||
وفات | 16 ستمبر 1832ء (88 سال)[1] لانگولین |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیو کالج، اوکسفرڈ ایٹن کالج |
||||||
پیشہ | سرکاری ملازم ، فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | مملکت متحدہ | ||||||
شاخ | برطانوی فوج | ||||||
عہدہ | فیلڈ مارشل | ||||||
کمانڈر | مدراس آرمی کمانڈر ان چیف ہند |
||||||
لڑائیاں اور جنگیں | امریکی جنگ انقلاب چوتھی اینگلو میسور جنگ |
||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69w1fvj — بنام: Alured Clarke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017