ایلن پیری کین

ایئر مارشل شاہی فضائیہ، کمانڈر انچیف رائل پاکستان ایئر فورس

ایئر وائس مارشل ایلن لینسلاٹ ایڈیسن پیری-کین، سی بی، او بی ای (انگریزی: Allan Perry-Keene) (پیدائش: 10 نومبر 1898ء - وفات: 16 مارچ 1987ء) شاہی فضائیہ میں ایک سینئر انگریز افسر تھے جنھوں نے 15 اگست 1947ء سے 17 فروری 1949ء تک شاہی پاکستانی فضائیہ (رائل پاکستان ایئر فورس) کے پہلے کمانڈر ان چیف کے طور پر خدمات انجام دیں۔ پیری کین پہلی جنگ عظیم کے دوران رائل فلائنگ کور میں پائلٹ تھے۔ بعد کے سالوں میں، پیری کین نے خودنوشت سوانح لکھی جس کا عنوان Reflected Glory – An Autobiography تھا جو 1978ء میں شائع ہوئی۔[1]

ایلن پیری کین
معلومات شخصیت
پیدائش 10 نومبر 1898ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گیٹ شیڈ ،  مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 مارچ 1987ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اندوور ،  ہیمپشائر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سربراہ پاک فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اگست 1947  – 17 فروری 1949 
تاسیس  
رچرڈ اچرلی  
عملی زندگی
پیشہ ایئر مارشل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج ،  شاہی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ ایئر وائس مارشل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر
 سی بی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فوجی دفاتر
'
رائل پاکستان ایئر فورس (قیام)
کمانڈر ان چیف رائل پاکستان ایئر فورس
15 اگست 1947ء سے 17 فوری 1949ء
مابعد 
رچرڈ اچرلی

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Handlist of papers: P"۔ مورخہ 2007-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-04-29