ایلورو (انگریزی: Eluru) بھارت کی ریاست آندھرا پردعش کا ایک ساحلی ضلع مغربی گوداوری ضلع کا ضلعی مرکز اور اہم شہر ہے۔[1]


ఏలూరు
ہیلاپوری / ایللور
شہر
سرکاری نام
A montage of Eluru
A montage of Eluru
ملکبھارت
ریاستآندھرا پردیش
ضلعمغربی گوداوری
حکومت
 • M.PMaganti Venkateswara Rao (Babu) -Telugu Desam Party 2014
 • M.L.ABadeti Kota Ramarao (Bujji)-Telugu Desam Party 2014
رقبہ
 • شہر50 کلومیٹر2 (20 میل مربع)
بلندی22 میل (72 فٹ)
آبادی (2011)
 • شہر214,414
 • درجہ15th (in AP)
 • میٹرو250,693
زبانیں
 • دفتریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز534 xxx
Telephone code+91–8812
گاڑی کی نمبر پلیٹAP–37
ویب سائٹEluru Municipal Corporation

تفصیلات

ترمیم

ایلورو کا رقبہ 50 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 214,414 افراد پر مشتمل ہے اور 22 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

تفریحی علاقے

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم


سانچہ:آندھرا پردیش کے شہر

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Eluru"