کولیرو جھیل
کولیرو جھیل : بھارت کے صاف پانی کی بڑی جھیلوں میں سے ایک جھیل ہے۔ یہ جھیل ریاست آندھرا پردیش کے شہر ایلورو کے 20 کلومیٹر فاصلے پر ہے۔ کولیرور جھیل دریائے کرشنا اور دریائے گوداوری کے درمیان واقع ہے۔ یہ جھیل دو اضلاع کرشنا اور مغربی گوداوری میں پھیلی ہوئی ہے۔ یہ جھلی صاف پانی یعنی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ یہ جھیل فطری طور پر دریائے کرشنا اور گوداوری کے آبی ذخائر کو متوازن کرتی ہے۔
کولیرو جھیل కొల్లేరు సరస్సు | |
---|---|
محل وقوع | آندھرا پردیش |
جغرافیائی متناسق | 16°39′N 81°13′E / 16.650°N 81.217°E |
نکاسی طاس ممالک | بھارت |
رقبہ سطح | 245 km2 |
Invalid designation | |
نامزد: | 19 اگست 2002 |
اس جھیل کے وسائل بوڑامیرو اور تامیلورو جھرنے ہیں، جن سے راست طور پر پانی آکر اس جھیل میں جمع ہوجاتا ہے۔ اس جھیل میں کئی پرندے نقل مقام کرکے آتے ہیں، جیسے سائبیرین بگلا، ایبس اور کئی۔ اس علاقے کو پیلیکان پرندوں کا گہوارہ بھی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیمHistory of Kolleru: The Imperial Gazetteer of India By Sir William Wilson Hunter, volume ix
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کولیرو جھیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- http://www.wwfindia.org/about_wwf/what_we_do/freshwater_wetlands/our_work/ramsar_sites/kolleru_lake_.cfmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wwfindia.org (Error: unknown archive URL)
- http://www.aptourism.com/apservlets/jsp/iplaces3.jsp?&THEME=Wild+Life&LOCATION=Kolleru&DISTRICT=West+Godavari&infoId=217
- http://www.hindu.com/yw/2006/05/26/stories/2006052602680600.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)