ایل جی وی ایس740 (انگریزی: LG VS740) جو LG Ally، LG Apex، LG Axis کے ناموں سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو اپریل 2010ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی وی ایس740
صانعایل جی الیکٹرونکس
اشاعت اولاپریل 2010ء (2010ء-04) (ریاستہائے متحدہ امریکا)
منقطعJuly 2011 Verizon Wireless version
متعلقہLG Apex, LG Axis
طرزاسمارٹ فون
ابعاد4.56" x 2.22" x 0.62" (116mm x 56mm x 16mm)[1]
وزن5.57 oz
موبائل آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ 2.2 as of 20 January 2011, unofficially updatable to 2.3.4 Gingerbread[2]
سی پی یو600 MHz Qualcomm MSM7627[3]
میموری256 بائٹ تصادفی رسائی حافظہ، 512 MiB ROM[1]
سٹوریج4 GB microSD card, pre-installed
بیٹریRemovable 1,500 mAh battery, charged via یو ایس بی (type B)
ڈیٹا انپٹسMulti-touch ٹچسکرین display, QWERTY کیبورڈ
ڈسپلے480 x 800 عکصر Gorilla Glass[4]
عقبی کیمرا3.2-عکصر with video, LED flash and autofocus
میڈیاBuilt-in MP3 player, 3.5mm headset jack, Bluetooth A2DP compatibility
کنیکٹی ویٹیوائی-فائی (آئی ای ای ای 802.11بلوٹوتھ، یو ایس بی (B), A-GPS (gpsOne),
800/1900 MHz CDMA, EVDO Rev A
Hearing aid compatibilityM4/T3[5]

خصوصیات ترمیم

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • پیچھے کا کیمرا: 3.2 میگاپکسل
  • سکرین: 480 × 800
  • سی پی یو: 600 میگاہرٹز

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "LG Ally VS740 Specs"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2010 
  2. Viewpoint Technologies Android 2.3.4 Gingerbread for LG Ally
  3. "LG Ally VS740 Cell Phones & Mobile Phones - LG Electronics US"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2010 
  4. "Corning Gorilla Glass"۔ 23 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015 
  5. "LG Ally"۔ 27 جولا‎ئی 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2010