محمول اشتغالی نظام (انگریزی: mobile operating system) ذکی محمول (انگریزی: smartphone)، لوحی کمپیوٹر (انگریزی: tablet computer)، ذاتی رقمی معاون (pda) اور دوسرے محمولات کو ضابطے میں رکھتا ہے- [2]
جدید محمول اشتغالی نظام ذاتی کمپیوٹر کی خصوصیات کے ساتھ ساتھ لمسی تظاہرہ اِکائی (انگریزی: touchscreen)، وائی فائی، بلوٹوتھ، عالمی مقامیابی نظام، عکاسہ، کلام شناسی، تسجیل و نوپیداوارِ آواز جیسی خصوصیات بھی رکھتا ہے-

محمول عملیاتی نظام کا عالمی منڈی میں حصہ [1]

بابرہ قتل عام

ترمیم

محمول انٹرنیٹ آمدورفت کا حصہ

ترمیم

مئی 2012 کے مطابق محمول انٹرنیٹ آمدورفت میں آئی او ایس کا حصہ 63 فیصد، اینڈروئیڈ 20 فیصد، بلیک بیری 2 فیصد، سمبئین 2 فیصد جبکہ ونڈوز فون نظام تشغیل 1 فیصد ہے- [3]

چند عام محمول اشتغالی نظام

ترمیم

محمولات اشتغالی نظام کا تقابل

ترمیم
خاصیت آئی او ایس اینڈروئیڈ ویب اشتغالی نظام ونڈوز موبائل ونڈوز فون بلیک بیری اشتغالی نظام سمبئین ماے مو میگو باڈا
تجارتی ادارہ ایپل اوپن ہینڈ سٹ الائنس / گوگل پام (ایچ پی) مائیکروسافٹ مائیکروسافٹ آر آئی ایم سمبئین فاؤنڈیشن نوکیا لینکس فاؤنڈیشن سام سنگ
موجودہ نسخہ 5.1.1 4.0.4 2.2.4 (محمول)
3.0.5 (لوحی کمپیوٹر)
6.5.3 7.5 7.0.0 10.1 5.0 1.1.2 2.0
عملیاتی نظام خاندان ڈارون لینکس لینکس ونڈوز سی ای 5.2 ونڈوز سی ای 7 محمول اشتغالی نظام محمول اشتغالی نظام لینکس لینکس حق ملکیت آر ٹی او ایس یا لینکس
مرکزی عملیتی اکائی ARM ARM, MIPS, Power Architecture , x86 ARM ARM ARM ARM ARM ARM ARM, x86 ARM
پروگرام مستعمل C, سی++, Objective-C C, C++, Java C Many, C++, .NET, Lazarus Many, .NET (Silverlight/XNA) Java C++ C/C++ C++ C++
سند حق ملکیت مفتوح مصدر مفتوح مصدر حق ملکیت حق ملکیت حق ملکیت ایکلپس عوامی سند مفتوح مصدر مفتوح مصدر حق ملکیت
خاصیت آئی او ایس اینڈروئیڈ ویب عملیاتی نظام ونڈوز موبائل ونڈوز فون بلیک بیری اشتغالی نظام سمبئین ماے مو میگو باڈا

عالمی منڈی میں حصہ

ترمیم
IDC: ذکی محمول ترسیل (لاکھوں میں)
سہ ماہی اینڈروئیڈ آئی او ایس سمبئین بلیک بیری اشتغالی نظام باڈا ونڈوز فون دوسرے مجموعہ
2012 سہ ماہی1 89.9 35.1 10.4 9.7 3.5 3.3 0.4 152.3
2011 سہ ماہی4 83.4 36.3 18.3 12.8 3.8 2.4 0.8 157.8
2011 سہ ماہی3 67.7 16.3 17.3 11.3 3.9 1.4 0.1 118.1
2011 سہ ماہی2 49.9 20 18 12.2 3.3 2.4 0.5 106.5
2011 سہ ماہی1 36.7 18.6 26.4 13.8 3.2 2.6 0.3 101.6

حوالہ جات

ترمیم
  1. "گاٹنر"۔ 28 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2012 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا
  3. Canalys