ایمان سلیمان
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ
ایمان سلیمان (انگریزی: Eman Suleman) (ولادت: 1 جنوری 1992ء) ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ انھوں نے اپنے ماڈلنگ کیریئر کا آغاز 2017ء میں کیا تھا اور اس کے بعد سے ریمپ اور اشتہارات میں نظر آئیں۔ ایمان کو سرمد کھوسٹ کی فلم آخری اسٹیشن (2018ء) میں یاسمین کے کردار کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ 2019 میں، ان کو 18 ویں لکس اسٹائل ایوارڈ برائیے بہترین ابھرتی ماڈل کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[2][3][4][5][6][7] ایمان حقوق نسواں کی علمبردار بھی ہیں۔ انھوں نے طلبہ کے حقوق اور می ٹو تحریک جیسے تحریک کی تائید کی ہے۔[8]
ایمان سلیمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اسلام آباد، پاکستان |
1 جنوری 1992
قومیت | پاکستانی |
قد | 5'8 |
شریک حیات | جمیل حیدر (شادی. 2020)[1] |
عملی زندگی | |
تعليم | بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
دور فعالیت | 2017ء – تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
فلمو گرافی
ترمیمسال | نام | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2018ء | آخری اسٹیشن | یاسمین | اے آر وائی ڈیجیٹل پر [9] |
2019ء | سے یٹ آل وتھ عفت عمر (Say It All with Iffat Omer) | قسط 11 | |
2019ء | زندگی تماشا | ||
2019ء | چڑیل | مختصر فلم[10] |
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیمسال | ایوارڈ | درجہ | نتیجہ |
---|---|---|---|
2019ء | لکس اسٹائل اعزاز | بہترین ابھرتی ماڈل | نامزد[7] |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Eman Suleman gets married in beautiful nikkah ceremony"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2020
- ↑ "Eman Suleman vs Iman Ali: LSA 2019 row intensifies"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019
- ↑ Images Staff (2019-04-18)۔ "Eman Suleman wants you to stop saying alleged harassers are 'innocent until proven guilty'"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019
- ↑ "Eman Suleman's refusal to share the stage with 'a sexual predator'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-15۔ 02 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019
- ↑ Tribune.com.pk (2019-04-19)۔ "Eman Suleman wants us to stop calling alleged harassers 'innocent until proven guilty'"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019
- ↑ "Model Eman Suleman feels 'no joy' over sharing LSA nomination with alleged harasser"۔ جیو نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019
- ^ ا ب Instep (2019-04-07)۔ "Lux Style Awards 2019: The fashion nominations"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 02 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019
- ↑ Images Staff (2019-04-18)۔ "Eman Suleman wants you to stop saying alleged harassers are 'innocent until proven guilty'"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2019
- ↑ "Eman Suleman on the future"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ 2020-01-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020
- ↑ Maheen Sabeeh۔ "Zindagi Tamasha nominated for Kim Jeosuk Award at BIFF"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2019