ایمن ابن عبید

ابتدائی مسلمان اور اسلامی پیغمبر محمد کے صحابی

ایمن ابن عبید (عربی: أَيْمَن ابْنِ عُبَیْد) ابتدائی مسلمانوں میں سے ایک ور اسلامی پیغمبر محمد بن عبد اللہ کے صحابی تھے۔ وہ برکہ بنت ثعلبہ جن کی کنیت ام ایمن ہے، جنھوں نے محمد بن عبد اللہ کی پرورش میں مدد کی تھی۔ وہ ان کے پہلے شوہر بنو خزرج کے عبید بن زید سے بیٹے تھے، ۔ زید بن حارثہ سے اپنی والدہ کی دوسری شادی کے سے، وہ اسامہ بن زید کے سوتیلے بھائی تھے۔ [1] ایمن غزوہ حنین میں مسلمان افواج کے لیے دشمن عرب قبائل کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ [2]

ایمن ابن عبید
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 612ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 630ء (17–18 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حنین   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام ایمن   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Baladhuri, vol.1, p.96
  2. mahallati, vol.2, p. 26

کتابیات ترمیم

  • Abdullah Ibn Qutaybah (1969)۔ al-Ma'arif, research by Therwat Akasheh۔ Cairo 
  • Ahmad Baladhuri (1959)۔ Ansab al Ashraf, research by Muhammad Hamidullah۔ Cairo 
  • Zabihollah Mahallati (1979)۔ al-rayahin al-sharia۔ Hekmat 
  • Abdullah Ibn Kathir (1988)۔ al-Bidayah wa al-Nihayah, research by Ali Shiri۔ Dar Ihya al-Turath al-Arabi 
  • Abdullah Ibn Kathir (2000)۔ The Battles of the Prophet۔ Dar al-Manarah 
  • Husayn Malika Ashitiyani (1990)۔ Bilal of Africa۔ Islamic Seminary Publications