حُنین مکہ اور طائف کے درمیان ایک وادی کا نام ہے۔ جہاں بنو ہوازن اور بنو ثقیف نام کے دو قبیلے آباد تھے۔ یہاں شوال بمطابق جنوری، فروری 630ء میں زبردست جنگ ہوئی۔ جس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قیادت میں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی۔

مقام
ملک سعودی عرب
علاقہالمکہ علاقہ
حکومت
 • صوبائی گورنرمشعل بن عبد اللہ آل سعود
بلندی1,879 میل (6,165 فٹ)
منطقۂ وقتمشرقی افریقہ وقت (UTC+3)

حوالہ جات

ترمیم