ایمیزون الاسٹک کمپیوٹ کلاؤڈ

ایمیزون الاسٹک کمپیوٹ کلاؤڈ (انگریزی: Amazon Elastic Compute Cloud) جسے عام طور پر اس کے مخفف ای سی 2 (EC2) کے نام سے جانا جاتا ہے ایمیزون کلاؤڈ کمپیوٹنگ کا مرکزی حصہ ہے جسے ایمیزون ویب سروسز ایک مجازی مشین کے طور پر صارفین ک پیش کرتا ہے جس پر وہ اپنی کمپیوٹر ایپلی کیشنز چلا سکتے ہیں۔ ای سی 2 قابل اضافہ (scalable) اندار میں ایپلی کیشنز کو استعمال کرنے کی ترغیب دیا ہے جس کے ذریعہ ایک صارف ایمیزون مشین امیج کی تشکیل دے سکتا ہے، جسے ایمیزون "انسٹینس" (instance) کا نام دیتا ہے، جس میں کوئی بھی مطلوبہ سافٹ ویئر شامل ہوں۔ ایک صارف سرور-انسٹینس تشکیل، لانچ یا ختم کر سکتا ہے، جس میں اسے صرف استعمال کے مطابق ادا کرنا ہوتا ہے - لہذا اصطلاح الاسٹک یہاں صحیح لاگو ہوتی ہے۔ ای سی 2 صارفین کو "انسٹینس" کے لیے جغرافیایی طور پر کنٹرول فراہم کرتا ہے، تاخیر کی بیش کارکردگی اور اعادئہ کثیر کہ سہولیات میسر ہوتی ہیں۔[1]

ایمیزون الاسٹک کمپیوٹ کلاؤڈ
Amazon Elastic Compute Cloud / EC2
ایمیزون الاسٹک کمپیوٹ کلاؤڈ
حقیقی مصنفایمیزون
تیار کردہایمیزون
ابتدائی اشاعتاگست 25، 2006؛ 17 سال قبل (2006-08-25) (عوامی بیٹا)
ارتقائی حالتفعال
آپریٹنگ سسٹم
دستیاب زبانیںانگریزی
صنفمجازی پرائیویٹ سرور
اجازت نامہملکیتی سافٹ ویئر
ویب سائٹaws.amazon.com/ec2/

نومبر 2010ء میں ایمیزون نے اپنی خوردہ ویب سائٹ کو ای سی 2 اور ایمیزون ویب سروسز پر تبدیل کر لیا۔[2]

تاریخ ترمیم

ایمیزون نے 25 اگست، 2006ء کو ای سی 2 کو پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تجرباتی طور پر محدود عوامی استعمال کے لیے پیش کیا۔[3] 16 اکتوبر، 2007ء کو ایمیزون نے اس میں دو نئے "انسٹینس" شامل کا اضافہ کیا (بڑا اور اضافی بڑا)۔[4] 29 مئی، 2008ء میں اس میں مزید دو اضافے کیے گئے ہائی سی پی یو میڈیم اور ہائی سی پی یو اضافی بڑا۔[5] اب "انسٹینس" کی بارہ اقسام دستیاب ہیں۔[6]

ایمیزون الاسٹک کمپیوٹ کلاؤڈ کرس پنکہیم (Chris Pinkham) کی قیادت میں کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقا کی ٹیم نے تیار کیا۔[7]

انسٹینس اقسام ترمیم

فروری 2018ء میں مندرجہ ذیل انسٹینس اقسام پیشکش کی گئی ہیں۔[8]

  • عمومی مقاصد: ایم 5، ایم 4، ٹی 2
  • کمپیوٹ آپٹمائزڈ: سی 5، سی 4
  • میموری آپٹمائزڈ: ایکس 1 ای، ایکس 1، آر 4
  • تیز رفتار کمپیوٹنگ: پی 3، پی 2، جی 3، ایف 1
  • اسٹوریج آپٹمائزڈ: ایچ 1، آئی 3، ڈی 2

اپریل 2018ء کے مطابق "انسٹینس" کے لیے مندرجہ ذیل ادائیگی کے طریقے پیش کیے گئے ہیں۔[9]

  • ضرورت کے مطابق: فی گھنٹہ کی ادائیگی
  • استعمال کے لیے محفوظ: انسٹینس کرایہ پر حاصل کریں ایک بار ادائیگی پر عارضی فی گھنٹہ سے کم کیمت

دام ترمیم

  • اپریل 2018ء کو ایمیزون سب سے چھوٹے "نینو انسٹینس" کے لیے $ 0.0058 / گھنٹہ ($ 4.176 / مہینہ) وصول کر رہا تھا۔
  • ڈیٹا کی منتقلی مفت سے $ 0.12 فی گیگا بائٹ ہے۔[10]

رسمی قیمت کی فہرست: قیمت

مفت درجہ ترمیم

دسمبر 2010ء سے ایمیزون کے نئے صارفین کو مفت وسائل کے کریڈٹس کا بنڈل پیش کیا جا رہا ہے۔[11] غیر استعمال شدہ کریڈٹس اگلے ماہ استعمال نہیں کیے جا سکتے۔[12]

قیمتوں کا موازنہ ترمیم

 
 
 

موازنہ ترمیم

ایمیزون ای سی 2 بمقابلہ دیگر کلاؤڈ کمپیوٹنگ خدمات
ایمیزون ای سی 2جی مائیکروسافٹ ایژر گوگل کلاؤڈ پلیٹ فارم کاماٹیرا والچر
1 مجازی سی پی یو 0.5 جی بی ریم $3.29 $2.5
1 مجازی سی پی یو 0.75 جی بی ریم $14.88
1 مجازی سی پی یو 1 جی بی ریم $6.83 $11 $5
1 مجازی سی پی یو 1.75 جی بی ریم $44.64
1 مجازی سی پی یو 2 جی بی ریم $13.14 $17 $10
1 مجازی سی پی یو 3.75 جی بی ریم $24.27
2 مجازی سی پی یو 3.5 جی بی ریم $89.88
2 مجازی سی پی یو 4 جی بی ریم $41 $20
2 مجازی سی پی یو 7.5 جی بی ریم $48.55
2 مجازی سی پی یو 8 جی بی ریم $52.56 $61
4 مجازی سی پی یو 7 جی بی ریم $178.56
4 مجازی سی پی یو 8 جی بی ریم $86 $40
4 مجازی سی پی یو 15 جی بی ریم $97.09
4 مجازی سی پی یو 15 جی بی ریم $134 $134
6 مجازی سی پی یو 16 جی بی ریم $159 $80
8 مجازی سی پی یو 14 جی بی ریم $357.12
8 مجازی سی پی یو 16 جی بی ریم $184
8 مجازی سی پی یو 30 جی بی ریم $194.18
8 مجازی سی پی یو 32 جی بی ریم $219.64 $280 $160
8 مجازی سی پی یو 49 جی بی ریم $328
8 مجازی سی پی یو 56 جی بی ریم $744
16 مجازی سی پی یو 32 جی بی ریم $412.53
8 مجازی سی پی یو 65 جی بی ریم $408
12 مجازی سی پی یو 65 جی بی ریم $626
16 مجازی سی پی یو 32 جی بی ریم $388.36 $746
16 مجازی سی پی یو 65 جی بی ریم $320
20 مجازی سی پی یو 65 جی بی ریم $826
12 مجازی سی پی یو 112 جی بی ریم $1339.20
16 مجازی سی پی یو 112 جی بی ریم $1450.80
20 مجازی سی پی یو 98 جی بی ریم $986
36 مجازی سی پی یو 60 جی بی ریم $825.06
20 مجازی سی پی یو 131 جی بی ریم $1146
32 مجازی سی پی یو 120 جی بی ریم $776.72
16 مجازی سی پی یو 224 جی بی ریم $1935.1
20 مجازی سی پی یو 196 جی بی ریم $1466
20 مجازی سی پی یو 262 جی بی ریم $1786
24 مجازی سی پی یو 224 جی بی ریم $2678.40
64 مجازی سی پی یو 240 جی بی ریم $1553.44
32 مجازی سی پی یو 488 جی بی ریم $3997.19

حوالہ جات ترمیم

  1. Martin LaMonica (March 27, 2008)۔ "Amazon Web Services adds 'resiliency' to EC2 compute service"۔ CNet News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 1, 2009 
  2. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  3. Jeff Barr (August 25, 2006)۔ "Amazon EC2 Beta"۔ Amazon Web Services Blog۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 31, 2013 
  4. Jinesh (October 16, 2007)۔ "Amazon EC2 Gets More Muscle"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2018 
  5. Jeff Barr (May 29, 2008)۔ "More EC2 power"۔ Amazon Web Services Blog۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 1, 2009 
  6. Amazon EC2 Instances. Aws.amazon.com. Retrieved on 2013-08-09.
  7. "Amazon's early efforts at cloud computing? Partly accidental"۔ June 17, 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2018 
  8. "Amazon EC2 Instance Types – Amazon Web Services (AWS)"۔ Amazon Web Services, Inc. (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2018 
  9. "Amazon EC2 Pricing"۔ amazon.com۔ 2018-12-25 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 5, 2012 
  10. "AWS Lowers its Pricing Again! – No Inbound Data Transfer Fees and Lower Outbound Data Transfer for All Services including Amazon CloudFront"۔ typepad.com۔ June 29, 2011۔ July 7, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 6, 2011 
  11. "AWS Free Usage Tier"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2018 
  12. "FAQs"۔ Amazon Web Services, Inc.۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2015 

بیرونی روابط ترمیم