ایم ایس سیواسنکاریا (پیدائش: 22 مئی 1927ء)|(انتقال: 29 دسمبر 2009ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1975ء اور 1977ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے یوئے۔[1]

ایم ایس سیواسنکاریا
ذاتی معلومات
پیدائش22 مئی 1927(1927-05-22)
بنگلور، بھارت
وفات29 دسمبر 2009(2009-12-29) (عمر  82 سال)
تروپتی، بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1975–1977)
ماخذ: کرک انفو، 16 جولائی 2013ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 29 دسمبر 2009ء کو تروپتی، بھارت میں 82 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "M. S. Sivasankariah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-16