22 مئی
20 مئی | 21 مئی | 22 مئی | 23 مئی | 24 مئی |
22 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (بدھ) |
2023 (پير) |
2022 (اتوار) |
2021 (ہفتہ) |
2020 (جمعہ) |
2019 (بدھ) |
2018 (منگل) |
2017 (پير) |
2016 (اتوار) |
2015 (جمعہ) |
واقعات
ترمیم- 1762ء - سویڈن اور پرشیا نے ہیمبرگ کے معاہدے پر دستخط کیے۔[1]
- 1915ء - اسکاٹ لینڈ کے گریٹنا گرین کے قریب کوئنٹن شل ریل حادثے میں تین ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے 227 افراد ہلاک اور 246 زخمی ہوئے۔
- 1927ء - شینینگ، چین کے قریب، 8.3 شدت کا زلزلہ آیا جو دنیا کے سب سے تباہ کن زلزلوں میں سے ایک میں تھا اس میں 200,000 اموات کا سبب بنا۔[1]
- 1942ء میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1972ء سیلون میں نئے آئین کے نفاذ کے بعد ملک کا نام تبدیل کرکے سری لنکا رکھا گیا اور دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کی [1]
- 1972ء لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا قیام انجنیئرنگ یونیورسٹی لاہور میں
- 1987ء - میرٹھ، بھارت میں ہاشم پورہ کا قتل عام ہوا۔
- 2010ء - بھارت کی ریاست کرناٹک کے شہر منگلور میں ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ زمین پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا، جہاز میں سوار 166 میں سے 158 افراد ہلاک ہوئے۔
ولادت
ترمیم- 1878ء - گاما پہلوان، پاکستانی پہلوان، رستم زماں
- 1906ء - شاہد احمد دہلوی، اردو کے ادیب، مدیر، مترجم
- 1927ء - جارج انڈریو اولاح، ہنگرین نژاد امریکی کیمیادان اور نوبل انعام یافتہ
- 1949ء - ثروت عتیق، پاکستانی اداکارہ
- 1954ء - شوجی نکامورا، جاپان کے ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1959ء - محبوبہ مفتی، جموں و کشمیر کی وزیر اعلیٰ
- 1970ء - آئیبرک پیکجان، ترک اداکار اور سابق سیاست دان
- 1987ء - سرفراز احمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1993ء - ثاقب غفور ملک، پاکستانی سماجی رہنما
وفات
ترمیم- 903ء - عبد اللہ بن احمد بن حنبل، تیسری صدی ہجری کے عالم دین اور محدث
- 1885ء - وکٹر ہیوگو، فرانسیسی شاعر، ناول نگار اور ڈراما نویس
- 1982ء - جودت سنائے، ترکی کے پانچویں صدر
- 1997ء - الفرڈ ہرشے، امریکی کیمیادان، ماہر جینیات اور نوبل انعام یافتہ
- 2020ء - زارا عابد، پاکستانی ماڈل اور اداکارہ
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
"