اینڈریو جان پائی کرافٹ (پیدائش: 6 جون 1956ء) زمبابوے کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1983ء سے 1992 ءتک 3 ٹیسٹ میچز اور 20 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔

اینڈی پائی کرافٹ
ذاتی معلومات
مکمل ناماینڈریو جان پائی کرافٹ
پیدائش (1956-06-06) 6 جون 1956 (عمر 68 برس)
ہرارے, جنوبی رہوڈیسیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 10)18 اکتوبر 1992  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ7 نومبر 1992  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 9)9 جون 1983  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ18 مارچ 1992  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1975/76–1978/79مغربی صوبے کی کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 20 72 100
رنز بنائے 152 295 4,374 2,576
بیٹنگ اوسط 30.40 17.35 38.03 29.60
100s/50s 0/1 0/2 5/31 1/17
ٹاپ اسکور 60 61 133 104
گیندیں کرائیں 87 12
وکٹ 1 0
بالنگ اوسط 52.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/0
کیچ/سٹمپ 2/– 6/– 63/– 38/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 3 اگست 2016

مقامی کیریئر

ترمیم

وہ زمبابوے کی آزادی سے قبل روڈیشیا کے لیے کھیلتا تھا۔ اس نے جنوبی افریقہ کے گھریلو مقابلے میں زمبابوے کی ٹیم (1980ء کے بعد) اور مغربی صوبے کی نمائندگی بھی کی۔

کرکٹ کے بعد

ترمیم

مارچ 2006ء میں پائکرافٹ کو زمبابوے اے ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا، [1] یہ کردار انھوں نے اگست 2008ء تک برقرار رکھا جب انھیں پہلی ٹیم کے کوچ رابن براؤن کے ساتھ برطرف کر دیا گیا۔ [2] پائی کرافٹ مارچ 2009ء میں آئی سی سی میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل کا رکن بن گیا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Zimbabwe Cricket sack Mangongo, CricketArchive, Retrieved 1 May 2009
  2. Brown ousted as Zimbabwe coach, CricketArchive, Retrieved 1 May 2009
  3. Gould and Hill join ICC elite, CricketArchive, Retrieved 1 May 2009