اینیمل فارم
اینیمل فارم (animal farm) نوبل انعام یافتہ ناول نگار جارج آرویل کا شہرہ آفاق ناول ہے۔ اس ناول میں کمیونزم کا علامتی انداز میں مذاق اڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ناول کے کردار مختلف جانور ہیں جو انسانوں کو اس فارم سے نکال باہر کرتے ہیں اور اپنی حکومتی قائم کرتے ہیں۔ برابری کی بنیاد پر بنائی گئی اس حکومت کا حشر بھی کچھ اچھا نہیں ہوتا ہے اور وہاں بھی اشراف کی صورت میں سوروں کا طبقہ ابھرتا ہے جو دوسرے جانوروں کے ساتھ انسانوں سے بھی زیادہ برا سلوک کرتا دکھائی دیتا ہے۔
اینیمل فارم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Animal Farm) | |||||||
مصنف | جارج اورویل [1] | ||||||
اصل زبان | انگریزی | ||||||
موضوع | ہمہ گیریت | ||||||
ادبی صنف | حکایت | ||||||
ناشر | ہارویل سیکر | ||||||
تاریخ اشاعت | 17 اگست 1945 | ||||||
صفحات | 92 [2] | ||||||
اعزازات | |||||||
این آر پی ٹاپ 100 سائنس فکشن اینڈ فنٹاسی بکس ماڈرن لائبریری 100 بہترین ناول |
|||||||
کانگریس | PR6029.R8 A63 2003b | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- ↑ ISBN 0-89356-451-6
- ↑ https://altamontenterprise.com/opinion/columns/field-notes/09212023/imagine-boot-stamping-human-face-ever — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023