مرکزی مینیو کھولیں

جارج اورویل

انگریز ادیب اور صحافی
جارج اورویل
(انگریزی میں: George Orwell)،(انگریزی میں: Eric Arthur Blair ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
George Orwell, c. 1940.jpg، George Orwell press photo.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Eric Arthur Blair ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 جون 1903[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موتیہاری  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جنوری 1950 (47 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن[8]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سل  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن اوکسفرڈشائر  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن
پیرس  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ (1927–21 جنوری 1950)
Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (25 جون 1903–1927)  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سل  ویکی ڈیٹا پر بیماری (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایٹن کالج (–دسمبر 1921)  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر، مضمون نگار، صحافی، ناول نگار، ادبی تنقید نگار، آپ بیتی نگار، منظر نویس، مصنف، سائنس فکشن مصنف، عوامی صحافی  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی، انگریزی[9]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اینیمل فارم، انیس سو چوراسی، کمنگ اپ فار ائیر  ویکی ڈیٹا پر کارہائے نمایاں (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر چارلس ڈکنز  ویکی ڈیٹا پر مؤثر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ انٹرنیشنل بریگیڈز  ویکی ڈیٹا پر عسکری شاخ (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں ہسپانوی خانہ جنگی، دوسری جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر لڑائی (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پرومیتھیئس اعزاز (برائے:انیس سو چوراسی) (1984)  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جارج اورول (1903–1950) George Orwell ایک انگریز صحافی، مضمون نگار اور ناول نگار تھا۔ وہ ثقافت اور سیاست کا نقاد تھا ۔

حالات زندگیترميم

جارج اورول 1903ء میں بنگال کے شہر ماتیھری (Matihari) میں پیدا ہوا۔ اس کی پیدائیش کے بعد اس کا خاندان انگلستان منتقل ہو گیا۔ اس نے ایٹن Eton اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ انڈین امپیرل پولیس کی طرف سے برما میں پانچ سال (1922ء سے 1927ء تک) ملازمت کی۔ 1927ء میں واپس انگلستان آیا اور ملازمت چھوڑ کر پیرس چلا گیا جہاں اس نے کتابیں لکھنا شروع کر دیا۔ 1929-1935ء کے درمیانی عرصہ میں ایک پرائیویٹ اسکول میں پڑھاتا رھا اور صحافت سے منسلک رھا۔ 1935ء واپس انگلستان آ گیا۔ کچھ عرصہ پو لٹری فارم اور ھوٹل چلاتا رھا۔ پھر ایک اسٹور پر کام کرتا رھا۔ اسی دور میں اس کا پہلا کام سراھا جانے لگا۔ 1936ء میں ایلین او شہوگنیسی سے شادی کی۔ اور اسپین چلا گیا۔ ایک قاتلانہ حملے میں اسے گولی لگ گئی اور وہ واپس انگلستان آ گیا۔ میڈیکلی ان فٹ ہونے کی بنا پر دوسری جنگ عظیم میں نہ لڑ سکا۔ بی۔ بی۔ سی انڈیا پر اردو میں خبریں پڑھتا رھا۔ جنگ کے خاتمے پر وہ ادب میں دوبارہ واپس آیا۔ اس کی بیوی ایک معمولی سے آپریشن میں وفات پا گئی۔ اورول نے ایک لڑکے کو گود لیا۔ آخری وقتوں میں وہ بہت بیمار رھا۔ اسے ٹی۔ بی ہو گئی تھی۔ اسی عرصہ میں اس نے سونیا براؤنیل سے دوسری شادی کر لی۔ 23 جنوری 1950ء میں فوت ہو گیا۔ اسے اس کی وصیت کے مطابق انگلستان کے ایک گاؤں کے گرجا گھر میں دفن کیا گیا۔ 1949ء میں لکھے اپنے شہرہ آفاق ناول "1984" میں اورول نے دنیا پر ایسی حکومت کا قصہ بیان کیا جس میں قابل اعتراض سوچ رکھنا بھی جرم سمجھا جاتا ہے۔

اقتباسترميم

  • جس طرح انسان جانوروں کا استحصال کرتے ہیں اُسی طرح امیر غریب کا استحصال کرتے ہیں۔
men exploit animals in much the same way as the rich exploit the proletariat.” ― George Orwell, Animal Farm
  • جو ماضی کو کنٹرول کرتا ہے وہ مستقبل کو کنٹرول کرتا ہے۔ اور جو حال کو کنٹرول کرتا ہے وہ ماضی کو کنٹرول کرتا ہے۔
“Who controls the past controls the future. Who controls the present controls the past.” – George Orwell, 1984
  • عوام کو برباد کرنے کا سب سے کارآمد طریقہ یہ ہے کہ ان کی تاریخ مسخ کر دی جائے۔
“The most effective way to destroy people is to deny and obliterate their own understanding of their history.” ~ George Orwell
  • وہ کبھی بغاوت نہیں کر سکتے جب تک وہ جاگ نہ جائیں اور جب وہ بغاوت کر دیں گے تو پھر جاگ نہیں سکیں گے۔

“Until they become conscious they will never rebel, and until after they rebelled they cannot become conscious” — George Orwell

انگریزی ویکیپیڈیاترميم

  • وزارت امن کا کام جنگ ہو گا، وزارت سچائی کا کام پروپیگینڈا ہو گا، وزارت محبت کا کام اذیت ہو گا اور وزارت افراط قحط سے متعلق ہوگی۔
The Ministry of Peace concerns itself with war, the Ministry of Truth with lies, the Ministry of Love with torture and the Ministry of Plenty with starvation .

وزارت سچائیترميم

"متحدہ امریکا میں کوئی میڈیا نہیں ہے۔ صرف پروپیگنڈا کی وزارت ہے جو امریکی عوام کو وہی وضاحت فراہم کرتی ہے جس سے اعلیٰ حکمران طبقہ کو مدد ملتی ہے"
The United States does not have a media. It has a propaganda ministry that helps the ruling elites control the explanations that Americans are given.[10]

تصانیفترميم

  • ڈاؤن اینڈ آؤٹ اِن پیرس اینڈ لنڈن (1933)
  • برمیز ڈیز (1934)
  • اے کلرجی مینز ڈاٹر (1935)
  • کیپ دا آسپیڈسٹرا فلائنگ (1936)
  • دا روڈ ٹو ویگن پیئر (1937)
  • ہومیج ٹو کیٹالونیا (1938)
  • کمنگ اپ فور ایئر (1939)
  • اینیمل فارم (1945)
  • انیس سو چوراسی (1949)

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918228x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6ff3rfd — بنام: George Orwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب http://www.bbc.co.uk/history/historic_figures/orwell_george.shtml
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=2186 — بنام: George Orwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1377 — بنام: George Orwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?numauteur=433 — بنام: George ORWELL — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118590359 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918228x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. Democrats Reveal The Real Purpose Of The Impeachment Investigation