نیشنل ہائی وے اتھارٹی
(این ایچ اے سے رجوع مکرر)
نیشنل ہائی وے اتھارٹی یا مقتدرہ قومی شاہرات (National Highway Authority) پاکستان میں ہائی ویز اور موٹر ویز کی تعمیر اور دیکھ بھال ذمہ دار ہے۔ این ایچ اے کا مقصد موٹر ویز اور اہم شاہراہوں کی منصوبہ بندی، ترقی، تعمیر، عمل پذیری، مرمت اور یکھ بھال کے لیے پروگرام منظم کرنا ہے۔[1]
مخفف | NHA |
---|---|
قانونی حیثیت | فعال |
ہیڈکوارٹر | این ایچ اے ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد |
نقاط | 28°35′01″N 77°03′28″E / 28.583689°N 77.057886°E |
دفتری زبان | اردو انگریزی |
چیئرمین | شاہد اشرف تارڑ |
ویب سائٹ | www.nha.gov.pk |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Frequently Asked Questions"۔ National Highway Authority۔ 03 جولائی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 21, 2007