حلقہ این اے-117 (لاہور-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-117 (لاہور-1)
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہLahore City area of Lahore District
ووٹر520,453[1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-118 Lahore-I

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

محمد فرحان رانا نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے 118 لاہور-1 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]

شمار امیدوار جماعت
1 اسلم ذوالقرنین تاج آزاد
2 بابر علی آزاد
3 حافظ امجد علی قومی وطن پارٹی
4 حافظ عبد ودود شاہد جمعیت علمائے اسلام (ف)
5 حامد زمان پاکستان تحریک انصاف
6 ڈاکٹر اسد اشرف آزاد
7 رانا احسن شرافت آزاد
8 رانا انتطار حسین اسلامی تحریک پاکستان
9 سلیم خان کاکڑ پختونخوا ملی عوامی پارٹی
10 سید مظہر عباس آزاد
11 سید منظور گیلانی استقلال پارٹی
12 امیر راشد پاکستان سنی تحریک
13 عبد القیوم باجوہ تحریک تحفظ پاکستان
14 عبد المجید جمعیت علمائے پاکستان، نورانی
15 فراز ہاشمی پاکستان پیپلز پارٹی
16 محمد ریاض ملک مسلم لیگ ن
17 محمد سلیم ملک آزاد
18 ملک شوکت محمود آزاد
19 میاں سرفراز وٹو متحدہ قومی موومنٹ
20 ناصر عباس پاکستان فلاح پارٹی
21 ولید احمد زمان آزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

ترمیم

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "Election result 2008 for NA-118"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25